پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مذہبی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوشش کی’ عوام نے اسے رد کر دیا ہے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جو مذہبی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوشش کی ہے اسے عوام نے رد کر دیا ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جو مذہبی فرقہ واریت کو …

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جو مذہبی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوشش کی ہے اسے عوام نے رد کر دیا ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جو مذہبی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوشش کی ہے اسے عوام نے رد کر دیا ہے، یہ نہ عوام کو ریلیف دے سکے نہ ہی ایسے موقع پر اپنے آپ کو گندی سیاست کھیلنے سے باز رکھ سکے۔