اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ وہ کوڈ۔ 19 کے سنگین اثرات سے محفوظ ہیں وہ براہ کرم برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت سے سبق سیکھیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر بہترین ہیلتھ سسٹم رکھنے والے ملک کا وزیر اعظم آئی سی یو …
خود کو کوڈ۔ 19 کے سنگین اثرات سے محفوظ سمجھنے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت سے سبق سیکھیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ وہ کوڈ۔ 19 کے سنگین اثرات سے محفوظ ہیں وہ براہ کرم برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت سے سبق سیکھیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر بہترین ہیلتھ سسٹم رکھنے والے ملک کا وزیر اعظم آئی سی یو میں پہنچ سکتا ہے تو مجھ پر اعتماد کریں کہ آپ اس وائرس کے لئے زیادہ طاقتور نہیں ہیں۔ اس کے اثرات سنگین ہوسکتے ہیں۔ بہت احتیاط کریں۔








