معرو ف گلوکار اسد امانت علی خان کی 13ویں برسی، گلوکاروں کاخراج عقیدت

لاہور۔8 اپریل(اے پی پی ) کلاسیکل موسیقی کے بے تاج بادشاہ اور پٹیالہ گھرانے کے معرو ف گلوکار اسد امانت علی خان کی 13ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اسد امانت علی خان 25ستمبر 1955 کولاہور میں پیدا ہوئے اور8 اپریل 2007 کو انتقال کر گئے ۔ وہ استاد امانت علی خان کے صاحبزادے تھے، انہیں موسیقی کا فن اپنے والد استاد امانت علی خان سے ورثے میں ملا ۔ …

لاہور۔8 اپریل(اے پی پی ) کلاسیکل موسیقی کے بے تاج بادشاہ اور پٹیالہ گھرانے کے معرو ف گلوکار اسد امانت علی خان کی 13ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اسد امانت علی خان 25ستمبر 1955 کولاہور میں پیدا ہوئے اور8 اپریل 2007 کو انتقال کر گئے ۔ وہ استاد امانت علی خان کے صاحبزادے تھے، انہیں موسیقی کا فن اپنے والد استاد امانت علی خان سے ورثے میں ملا ۔ برسی کے موقع پر نامور گلوکاروںنے انہیںخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنے فن میں یکتا تھے ۔