ٹیلی نار کی مفت آفر ”ہم ایک ہیں” شروع

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) موبائل فون کمپنی ٹیلی نار نے ایک بالکل مفت آفر ''ہم ایک ہیں'' شروع کی ہے۔ یہ آفر موجودہ کارپوریٹ صارفین کو کسی اضافی چارجز کے بغیر فراہم کی گئی ہے۔ ''ہم ایک ہیں'' آفر میں 500 ایم بی ڈیٹا، 200 نیٹ ورک منٹس، 200 ایس ایم ایس تمام مقامی نیٹ ورک کیلئے اور دیگر نیٹ ورکس کے لئے 20 منٹس بالکل …

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) موبائل فون کمپنی ٹیلی نار نے ایک بالکل مفت آفر ”ہم ایک ہیں” شروع کی ہے۔ یہ آفر موجودہ کارپوریٹ صارفین کو کسی اضافی چارجز کے بغیر فراہم کی گئی ہے۔ ”ہم ایک ہیں” آفر میں 500 ایم بی ڈیٹا، 200 نیٹ ورک منٹس، 200 ایس ایم ایس تمام مقامی نیٹ ورک کیلئے اور دیگر نیٹ ورکس کے لئے 20 منٹس بالکل مفت پیش کئے جا رہے ہیں۔ یہ آفر تمام کارپوریٹ نمبرز پر فعال کر دی گئی ہے اور 30 اپریل 2020ء تک جاری رہے گی۔