اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) کورونا وائرس سے متعلق رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بدھ کو ہوا۔ اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اس وباء کے اثرات کم سے کم کرنے کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ …
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوروناوائرس سے متعلق رابط کمیٹی کا اجلاس،کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال ،ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) کورونا وائرس سے متعلق رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بدھ کو ہوا۔ اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اس وباء کے اثرات کم سے کم کرنے کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








