اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم خشک رہے گا جبکہ کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی ، چھور میں41 اور …
اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم خشک رہنے کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم خشک رہے گا جبکہ کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی ، چھور میں41 اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








