اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بزرگ سیاستدان اور سابق سینیٹر سرانجام خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم سرانجام خان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں کہا کہ سرانجام خان ایک بہت مخلص اور بااصول …
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا سابق سینیٹر سرانجام خان کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بزرگ سیاستدان اور سابق سینیٹر سرانجام خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم سرانجام خان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں کہا کہ سرانجام خان ایک بہت مخلص اور بااصول انسان تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔








