امریکا میں گندم و سویابین کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی

واشنگٹن ۔ 10اپریل (اے پی پی)امریکا میں گندم اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے وقفے سے قبل نرخ 4.75 سینٹ بڑھ کر 5.53 ڈالر فی بشل رہے۔سویابین کے سودے 9.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.64 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے نرخ 0.25 سینٹ کم ہوکر 3.30 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔