اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویکا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں