ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ۔ 16اپریل (اے پی پی)اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کمزور امریکی اقتصادی و آمدنی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کا نکی 255 انڈیکس جمعرات کو 259.89 پوائنٹ (1.33 فیصد ) گر کر 19290.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.83 پوائنٹ (0.82 فیصد) کمی کے ساتھ 1422.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 190.53 پوائنٹ (0.79 فیصد)گر کر 23954.81 پوائنٹ رہا۔'

ہانگ کانگ۔ 16اپریل (اے پی پی)اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کمزور امریکی اقتصادی و آمدنی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کا نکی 255 انڈیکس جمعرات کو 259.89 پوائنٹ (1.33 فیصد ) گر کر 19290.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.83 پوائنٹ (0.82 فیصد) کمی کے ساتھ 1422.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 190.53 پوائنٹ (0.79 فیصد)گر کر 23954.81 پوائنٹ رہا۔’