پورٹ ولا ۔ 20 اپریل (اے پی پی) بحرالکاہل میں واقع ملک وانواتو کے جزیرہ ایسپیریتو سانتو کے قریب 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو جزیرہ ایسپیریتو سانتو کے شہر لوگانویل سے45 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کئے گئے ۔ اس زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 108.64 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
بحرالکاہل میں واقع ملک وانواتو کے جزیرہ ایسپیریتو سانتو کے قریب 5.2 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں