کوالالمپور ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویاآئل کے نرخ بڑھنا ہے تاہم خام تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 12 رنگٹ (0.58 فیصد ) بڑھ کر 2076 رنگٹ (475.60 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں