اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعت، پیداوار و سرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مغربی ممالک میں لاک ڈائون رفتہ رفتہ کھل رہا ہے، مغربی ممالک نئے تجارتی آرڈرز دے رہے ہیں۔اکثریتی آرڈرز کورونا وبا سے پہلے کے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے، ٹیکسٹائل شعبہ …
مغربی ممالک میں لاک ڈائون رفتہ رفتہ کھل رہا ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے، مشیر تجارت عبدالرزاق داود کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعت، پیداوار و سرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مغربی ممالک میں لاک ڈائون رفتہ رفتہ کھل رہا ہے، مغربی ممالک نئے تجارتی آرڈرز دے رہے ہیں۔اکثریتی آرڈرز کورونا وبا سے پہلے کے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے، ٹیکسٹائل شعبہ منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں بھرپور تعاون کرے گی۔








