اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) معروف کاروباری شخصیت زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پشاور زلمئی فاونڈیشن نے کورونا وائرس سے حفاظت کے لئے میڈیکل کے سامان پر مشتمل ایک کھیپ افغان سفیر مشعل عاطف کے حوالے کرکے عملی طور پر پاک افغان بھائی چارے کی مثال دی اور دنیا کو یہ پیغام …
زلمئی فاونڈیشن نے کورونا وائرس سے حفاظت کے لئے میڈیکل کے سامان پر مشتمل ایک کھیپ افغان سفیر مشعل عاطف کے حوالے کی،جاوید آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) معروف کاروباری شخصیت زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پشاور زلمئی فاونڈیشن نے کورونا وائرس سے حفاظت کے لئے میڈیکل کے سامان پر مشتمل ایک کھیپ افغان سفیر مشعل عاطف کے حوالے کرکے عملی طور پر پاک افغان بھائی چارے کی مثال دی اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ سرحدیں علاقے کو تقسیم کر سکتی ہیں مگر ھمارے دونوں اطراف کے دلوں کو تقسیم نہیں کر سکتی۔








