اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پیر آف سندر شریف پیر سید حبیب عرفان اور رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے پیر آف سندر شریف سید حبیب عرفان اور رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی ملاقات

مزید خبریں