اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حلقہ کے عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضرورت مند افراد کی کفالت کے حوالہ …
وزیرِاعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حلقہ کے عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضرورت مند افراد کی کفالت کے حوالہ سے بھی بات چیت کی گئی۔








