وزیراعظم عمران خان کو ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ٹیلی فون، رمضان المقدس کی مبارکباد دی

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کو ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو ٹیلی فون کیا اور انہیں رمضان المقدس کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے کوویڈ 19 کی حالیہ صورت حال اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں ٹڈی دل کے پھیلاو¿ پر تبادلہ خیال کیا۔