اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ملاقات میں غریب گھرانوں اور ضرورت مند افراد کے لئے کورونا ریلیف فنڈ کے استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات

مزید خبریں