اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے روس کے وزیراعظم میخائل مشوستین کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے روس کے وزیر اعظم کی جلد صحتیابی اور اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس مشترکہ چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے …
وزیر اعظم عمران خان کا روس کے وزیراعظم میخائل مشوستین کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے روس کے وزیراعظم میخائل مشوستین کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے روس کے وزیر اعظم کی جلد صحتیابی اور اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس مشترکہ چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے روسی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ واضح رہے کہ روسی وزیراعظم کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔








