اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) اپریل2020ءکے دوران کھاد کی درآمدات میں 3.51فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2020ءکے دوران کھاد کی درآمدات کا حجم 5.2ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2020ءکے دوران 4.99ارب روپے مالیت کی کھاد درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مارچ 2020ءکے مقابلہ میں اپریل 2020ءکے دوران کھاد کی ملکی درآمدات میں 21کروڑ …
اپریل2020ءکے دوران کھاد کی درآمدات میں 3.51فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) اپریل2020ءکے دوران کھاد کی درآمدات میں 3.51فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2020ءکے دوران کھاد کی درآمدات کا حجم 5.2ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2020ءکے دوران 4.99ارب روپے مالیت کی کھاد درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مارچ 2020ءکے مقابلہ میں اپریل 2020ءکے دوران کھاد کی ملکی درآمدات میں 21کروڑ روپے یعنی 3.51فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








