اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو سراہتے ہوئے اسے عوام دوست قرار دیا ہے۔جمعہ کو وفاقی بجٹ پرردعمل دیتے ہوئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا جبکہ احساس پروگرام کے لئے فنڈز میں بھی اضافہ کیا …
بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، احساس پروگرام کے لئے فنڈز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو سراہتے ہوئے اسے عوام دوست قرار دیا ہے۔جمعہ کو وفاقی بجٹ پرردعمل دیتے ہوئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا جبکہ احساس پروگرام کے لئے فنڈز میں بھی اضافہ کیا گیاہے۔انہوں نے کہا کہ کوروناوباءکے تناظر میں دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور انہیں ہر طریقہ سے ریلیف فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔








