وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی۔ 16 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ کراچی روانہ ہوئے۔ وزیر اعظم لاڑکانہ میں احساس …

کراچی۔ 16 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ کراچی روانہ ہوئے۔ وزیر اعظم لاڑکانہ میں احساس سنٹر کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید خبریں