چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی 4,267 خلاف ورزیاں ، 721 مارکیٹس ودکانوں، 5 صنعتوں اور 1,408 گاڑیوں کو بند کرنے اور جرمانوں کی سزائیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی 4 ہزار 267 خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں جس کے نتیجے میں 721 مارکیٹس، دوکانیں 5 صنعتیں اور 1 ہزار 408 گاڑیوں کو جرمانے اور بند کیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ کہ کوروونا وائرس ایس او پیز کی خلاف …

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی 4 ہزار 267 خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں جس کے نتیجے میں 721 مارکیٹس، دوکانیں 5 صنعتیں اور 1 ہزار 408 گاڑیوں کو جرمانے اور بند کیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ کہ کوروونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں اسلام اباد میں 23 دکانوں، مارکیٹس اور 8 گاریوں کو جرمانے اور سیل کیا گیا۔آزاد کشمیر میں 715 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 52 وکانوں، مارکیٹس اور 323 گاڑیوں کو جرمانے اور سیل کیا گیا۔ بلوچستان میں 694 ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 75 دکانوں مارکیٹس کو جرمانے اور سیل کیا گیا۔گلگت بلتستان میں 213 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 75 وکانوں،مارکیٹس کو سیل کیا گیا گلگت بلتستان میں 213 خلاف ورزیوں کے نتیجے می 77 وکانوں کو بند اور جرمانے کیے گئے۔ پنجاب میں 2 ہزار 36 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 458 وکانیں، مارکیٹس 4 صنعتوں کے علاوہ 991 گاریوں کو جرمانے اور سیل کیا گیا۔ سندھ میں 609 ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 36 دکانوں، مارکیٹس کے علاوہ ایک صنعت اور 59 گاڑیوں کو جرمانے اور بند کیا گیا