وزیر اعظم عمران خان کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم عمران خان نے مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید خبریں