وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انہیں علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے، ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

مزید خبریں