پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مذہبی سکالر علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف مذہبی سکالر علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اہلخانہ کو صبر و …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف مذہبی سکالر علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اہلخانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں