اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ایئر فورس کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات ، پاکستان ایئر فورس کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں