وزیراعظم نے ترجمانوں کا منگل کوکوئی اجلاس نہیں بلایا ، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ جس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کا اجلاس بلایا ہے کے ردعمل میں کہا ہے کہ اللہ احسن اقبال صاحب کو جلد صحت عطا فرمائے۔ انہوں نے کہ کہ کورونا کی وجہ سے احسن اقبال جھوٹ زیادہ بولنا شروع ہو گئے ہیں۔ منگل کو …

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ جس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کا اجلاس بلایا ہے کے ردعمل میں کہا ہے کہ اللہ احسن اقبال صاحب کو جلد صحت عطا فرمائے۔ انہوں نے کہ کہ کورونا کی وجہ سے احسن اقبال جھوٹ زیادہ بولنا شروع ہو گئے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ترجما نوں کا کوئی اجلاس نہیں بلایا ہے۔

مزید خبریں