سرخ مرچ کی برآمدات سے 47 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، ایس ایم منیر

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں سرخ مرچ کی سالانہ پیداوار 2لاکھ ٹن کے قریب ہے جبکہ ملک 90 ہزار ٹن سرخ مرچ کی برآمدات کرسکتا ہے جس سے 47 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے۔ سرخ مرچ کی روایتی پراسیسنگ اور برآمدات میں کمی کے باعث اس کی پیداوار میں 35 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی …

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں سرخ مرچ کی سالانہ پیداوار 2لاکھ ٹن کے قریب ہے جبکہ ملک 90 ہزار ٹن سرخ مرچ کی برآمدات کرسکتا ہے جس سے 47 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے۔ سرخ مرچ کی روایتی پراسیسنگ اور برآمدات میں کمی کے باعث اس کی پیداوار میں 35 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کے سی او ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ مالی سال 2014-15ءکے دوران 4.7 ملین ڈالر کی سرخ مرچ اور اس کا پاﺅڈر برآمد کیا گیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply