پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے، سنیل نارائن

دبئی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز سپنر سنیل نارائن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے، انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی کی خطرناک ٹیم ہے اور دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں …

دبئی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز سپنر سنیل نارائن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے، انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی کی خطرناک ٹیم ہے اور دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی

Leave a Reply