لاہور ۔21 ستمبر (اے پی پی) عمان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم پاکستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد (کل) جمعرات کی صبح کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہوگی جہاں وہ 24 سے 30 ستمبر تک ڈھاکہ میں ہونے والے چوتھے انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں حصہ لے گی۔ 24 رکنی عمان کی ٹیم میں 18 کھلاڑی اور چھ آفیشلز شامل ہیں۔
عمان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم (کل) کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہوگی

مزید خبریں