اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر جاپان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے جاپان میں سیلاب کے باعث لاپتہ افراد کی جلد بازیابی کےلئے دعا کی اور کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں یکجہتی کیلئے اپنے جاپانی دوستوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
پاکستان کاسیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر جاپان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں