پشاور ۔07جولائی ( اے پی پی)گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن محمد شہزاد ارباب نے گذشتہ روز گورنرہاﺅس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی امور اور مفاد عامہ کے منصوبوں سمیت اداروں کی کارکردگی بہتربنانے سے متعلق حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے حکومتی پالیسی اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی بھی زیرغور رہی۔
گورنرشاہ فرمان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزادارباب کی ملاقات

مزید خبریں