صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل ( بدھ کو) سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا یہ 23واں سیشن ہو گا۔

مزید خبریں