اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تےاری قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔
ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تےاری، قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ اسلام آباد میں جاری

مزید خبریں