کانپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی پانچویں سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والی ایشیا کی پہلی اور دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے جس نے 976 ٹیسٹ کھیل رکھے …
بھارت 500 ٹیسٹ کھیلنے والی ایشیا کی پہلی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی

مزید خبریں
کانپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی پانچویں سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والی ایشیا کی پہلی اور دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے جس نے 976 ٹیسٹ کھیل رکھے ہیں، آسٹریلیا 791 ٹیسٹ کھیل کر دوسرے اور ویسٹ انڈیز 516 ٹیسٹ میچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔








