یورپی حصص بازاروں میں تیزی

لندن ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.6 فیصد کی بہتری سے 6875.15 پوائنٹس رہا جبکہ فرینکفرٹ میں اہم ترین ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.7 فیصد کے اضافے سے 10518.53 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ پیرس حصص بازار میں اہم …

لندن ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.6 فیصد کی بہتری سے 6875.15 پوائنٹس رہا جبکہ فرینکفرٹ میں اہم ترین ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.7 فیصد کے اضافے سے 10518.53 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ پیرس حصص بازار میں اہم ترین سی اے سی انڈیکس 0.8 فیصد کے اضافے سے 4444.50 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply