تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 28 جولائی 2020, 1:02 صبح 55 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 4 فیصد کے قریب گرکر 2671 رنگٹ (628.47 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔