اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی اور کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی اور کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اﷲ نیازی بھی موجود تھے۔








