سنگاپور ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل کے پیداواری ممالک کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ممکنہ اہم فیصلوں کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 50 سینٹ کی کمی سے 45.82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر رہے …
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل کے پیداواری ممالک کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ممکنہ اہم فیصلوں کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 50 سینٹ کی کمی سے 45.82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر رہے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 37 سینٹ کی کمی سے 47.28 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








