اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) عالمی بینک نے یوم آزادی کے موقع پرپاکستانیوں کومبارکباددی ہے۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے ایک ٹویٹ میں اہل پاکستان کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی بینک کو صحت، تعلیم، توانائی،بنیادی ڈھانچہ سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کاشراکت دارہونے پرفخرہے، ان شعبوںمیں جاری منصوبوں سے لاکھوں پاکستانیوں کو غربت سے نکالنے میں مددملیگی۔انہوں نے کہاکہ یوم آزادی …
عالمی بینک کی یوم آزادی کے موقع پرپاکستانیوں کومبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) عالمی بینک نے یوم آزادی کے موقع پرپاکستانیوں کومبارکباددی ہے۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے ایک ٹویٹ میں اہل پاکستان کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی بینک کو صحت، تعلیم، توانائی،بنیادی ڈھانچہ سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کاشراکت دارہونے پرفخرہے، ان شعبوںمیں جاری منصوبوں سے لاکھوں پاکستانیوں کو غربت سے نکالنے میں مددملیگی۔انہوں نے کہاکہ یوم آزادی کے موقع پرعالمی بینک معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ کرتاہے۔








