ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے متعلقہ عہدیداروں کو معیاری تعمیراتی کاموں کو یقینی بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے متعلقہ عہدیداروں کو معیاری تعمیراتی کاموں کو یقینی بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ محکموں کے منصوبوں کا پی سی ون مکمل کریں اور منظوری کے لئے اسے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں پیش کریں۔

مزید خبریں