نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا،ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا ہر بارش میں یہ اس ائیرپورٹ کی عمارت کسی نہ کسی جگہ سے ٹپکنا شروع ہو جاتی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی ٹپکتی ہوئی چھت کی …

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا ہر بارش میں یہ اس ائیرپورٹ کی عمارت کسی نہ کسی جگہ سے ٹپکنا شروع ہو جاتی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی ٹپکتی ہوئی چھت کی ویڈیو وائرل کرکے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر ان سے کوئی ادارہ سوال کرے گا تو جتھہ لے کر اس پر حملہ آور ہو جائیں گی،آخر رشتے داروں کا اتنا حق تو بنتا ہے۔

مزید خبریں