اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جو کلچر پنجاب پولیس میں راسخ کر کے گئی ہے اس کو بہتر ہونے میں یقیناً کچھ وقت لگے گاکے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے ٹویٹ کے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ آپ تو پنجاب پولیس کو سیاسی کارکنوں پر گولیاں …
مسلم لیگ (ن) جو کلچر پنجاب پولیس میں راسخ کر کے گئی ہے اس کو بہتر ہونے میں یقیناً کچھ وقت لگے گا، ڈاکٹر شہباز گل کا سعد رفیق کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جو کلچر پنجاب پولیس میں راسخ کر کے گئی ہے اس کو بہتر ہونے میں یقیناً کچھ وقت لگے گاکے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے ٹویٹ کے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ آپ تو پنجاب پولیس کو سیاسی کارکنوں پر گولیاں چلا کر انہیں قتل کرنے کا عادی بناچکے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گو کہ یہ طرز عمل ہمارے لئے بھی قابلِ قبول نہیں لیکن جو کلچر آپ پنجاب پولیس میں راسخ کر کے گئے ہیں اس کو بہتر ہونے میں یقیناً کچھ وقت لگے گا،کم از کم آپ کے منہ سے یہ اخلاقیات کے لیکچر کچھ جچتے نہیں ہیں۔








