ایف اے ٹی ایف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی مفادپرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے، اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی مفادپرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے، اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، ناکامی ان کا مقدر ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کا ایف اے ٹی …

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی مفادپرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے، اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، ناکامی ان کا مقدر ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کا ایف اے ٹی ایف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی مفادپرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے، انہیں "ہیومن رائٹس” کا نہیں "کریمنلز رائٹس” کا تحفظ عزیز ہے۔ ناکامی ان کامقدر ہے۔