صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ممتاز صحافی امجد عزیز ملک نے اپنی کتاب ”خیبرپختونخوا اور کرکٹ کے 70 سال“پیش کی

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ممتاز صحافی امجد عزیز ملک نے منگل کو ایوان صدر میں اپنی کتاب پیش کی ہے۔ کتاب کا عنوان ”خیبرپختونخوا اور کرکٹ کے 70 سال“ ہے۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں