ٹوکیو اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں مندی، ہانگ کانگ میں تیزی

ٹوکیو ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) ٹوکیو اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو مندی جبکہ ہانگ کانگ میں تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ہی 0.93 فیصد کمی ہوئی اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 153.65 پوائنٹس کی کمی سے 16390.91 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.08 فیصد یا 14.47 پوائنٹس کی کمی سے 1321.37 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply