اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ نورپورتھل میں 46 ملی …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ نورپورتھل میں 46 ملی میٹر اور میرکھانی میں 13 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔








