وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں گرین پاکستان پالیسی کے تحت پودا بھی لگایا۔ بدھ کو اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ بعد ازاں نہیں پی ٹی سی ایل …

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں گرین پاکستان پالیسی کے تحت پودا بھی لگایا۔ بدھ کو اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ بعد ازاں نہیں پی ٹی سی ایل کی کارکردگی اور امور کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔