قوم 12 ستمبر کو میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت پر اپنے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم 12 ستمبر کو میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت پر اپنے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر فوجیوں پر فخر ہے جنہوں نے مادر وطن کے دفاع کے …

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم 12 ستمبر کو میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت پر اپنے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر فوجیوں پر فخر ہے جنہوں نے مادر وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔